کومبکس انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد (ٹوئن سٹی نیوز): پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام کومبکس انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ (کل) بروز بدھ 24 اگست سے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا ،جو 28 اگست تک جاری رہے گا۔
ٹورنامنٹ میں 24 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں پاکستان سے 16،مصر اور ملائیشیا سے 3,3اور ایران سے2کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 12 ہزار ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ ایونٹ کے اختتام پر کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟