فرخ کھوکھر کی بیٹی اور تاجی کھوکھر کی پوتی انتقال کر گئی

روالپنڈی: فرخ کھوکھر کی بیٹی اور امتیاز کھوکھر المعروف تاجی کھوکھر کی پوتی انتقال کر گئی جس کا نماز جنازہ آج اڑھائی بجے ڈیرہ تاجی کھوکھر میں ادا کیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ دو دن قبل ہی ماجد ستی قتل کیس میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد فرخ کھوکھر کو گرفتار کیا گیا تھا

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟