کولمبو میں موسلادھار بارش، ایشیا کپ کے میچز منتقل ہونے کا امکان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سری لنکا میں جاری خراب موسم اور بارش کے حالات سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اجلاس طلب کیا ہے۔ بارش اور خراب موسم کی وجہ سے ایشیا کپ 2023 کے میچز کولمبو سے منتقل کرنے کے لیے کرکٹ باڈی آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں فیصلہ کر سکتی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میچوں کو دمبولا یا پالی کیلے میں منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ابھی تک اس خبر پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟