مارگلہ ہلز کی ٹریل فائیو پر دستی بموں اور اسلحے سے بھرا بیگ ملا ہے

اسلام آباد (ٹوئن سٹی نیوز)مارگلہ ہلز کی ٹریل فائیو پر دستی بموں اور اسلحے سے بھرا بیگ ملا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل سکواڈ نے بیگ میں موجود 3 دستی بم ناکارہ بنا دیئے۔ بیگ سے دستی بموں کے علاوہ 1 نائن ایم ایم پستول، 50 گولیاں ملیں۔

تھانہ سیکریٹریٹ پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک بیگ میں دارالحکومت کے ریڈ زون کا نقشہ بھی تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل سکواڈ نے دستی بم ناکارہ بنادیئے، پولیس نے بیگ اور سامان کو قبضے میں لے لیا۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟