سی ڈی اے افسران اور ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے قوائد و ضوابط میں سختی،مراسلہ ٹوئن سٹی نیوز پر

اسلام آباد(محمد  عمر )وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے )نے افسران اور ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے قوائد و ضوابط کی سختی سے پابندی کی ہدایت کی ہے۔

دستیاب تحریری احکامات کے مطابق تمام افسران اور ملازمین اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس ،ٹوئیٹر ،واٹس اپ،انسٹا گرام سمیت دیگرکے استعمال میں مکمل احتیاط برتیں گے۔اور کوئی سرکاری معلومات یا ڈاکومنٹس اپنے اکائونٹس کے ذیعے شیئر نہیں کریں گے۔

سی ڈی اے افسران اور ملازمین اپنی غیر جانبداری کو برقرار رکھتے ہوئے سوشل میڈیا پر کسی سیاسی جماعت کے خلاف یا حق میں بحث کا حصہ نہیں بنیں گے اور نہ ہی کوئی غیر مصدقہ معلومات شیئر کریں گے۔تمام افسران و ملازمین کسی گروہ،مذہب یا فرقے کے حوالے سے کمنٹس سے اجتناب کریں گے

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟