نگران وزیراطلاعات کی 5 ہزار روپے کے نوٹ کی بندش کی تردید

اسلام آباد: نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے 5 ہزار روپے کے نوٹ کی بندش کی تردید کر دی۔

اپنے بیان میں انہوں نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ 5 ہزار کے نوٹ کی بندش سے متعلق سوشل میڈیا پر موجود نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جعلی نوٹیفکیشن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟