پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئی، پی ڈی ایم کیلئے مزید سرپرائز تیار ہیں (راجہ راشد حفیظ)

Bookmark and Share
راولپنڈی: تحریک انصاف شمالی پنجاب کے نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد بھی پی ڈی ایم کیلئے مزید سرپرائز تیار ہیں. قومی خزانے کو لگژری گاڑیوں پر لٹانے اور سیلاب متاثرین کیلئے دنیا سے قرضوں کی بھیک مانگنے والے نالائق اور نکمے ٹولے کو اصل سرپرائز عوام کی جانب سے الیکشن میں ملے گا۔ ان سے نجات عوام کا حق ہے جسے کوئی نہیں روک سکتا۔ عوام آٹے کو ترس رہی ہے مگر شہباز شریف اس سے لاعلمی کا اظہار کر رہے ہیں ۔ بہت جلد عوام کو ان نا اہلوں سے نجات دلوائیں گے

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟