شبِ برات کب ہوگی؟اعلان کر دیا گیا

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے مطابق چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے یکم شعبان المعظم 1443 ہجری 5 مارچ 2022 کو ہوگی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شب برات 19 مارچ کو ہوگی۔خیال رہے کہ شعبان المعظم ہجری کیلنڈر کے مطابق سال کا آٹھواں مہینہ ہے جس کے بعد رمضان المبارک کا آغاز ہوگا۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟