پاکستان کے مشہور فوڈ برینڈ "سیور فوڈز” کی ایک اور برانچ کا افتتاح

پاکستان کے مشہور فوڈ برینڈ "سیور فوڈز” کی ایک اور برانچ کا افتتاح

اسلام آباد (اسامہ قذافی، نمائندہ ٹوئن سٹی نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی کے مشہور ترین فوڈ برینڈز میں سے ایک سیور فوڈ کی نئی برانچ کا افتتاح کر دیا گیا۔ سیور فوڈ کی یہ برانچ پی ڈبلیو ڈی اسلام آباد میں کھولی گئی جو کہ مجموعی طور پر اس برینڈ کی بارہویں برانچ ہے۔ افتتاح سیور فوڈز کے مالک ڈاکٹر امین نے کیا۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو سیور فوڈز حاجی نعیم چوہدری، محمد مبین، حاجی محمد ندیم اور بزنس کمیونٹی کے دیگر معززین بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ سیور فوڈ کا پلاؤ جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں مشہور ہے اور اسلام آباد آنے والے بیشتر سیاح یہاں سے ہی کھانا کھانا پسند کرتے ہیں

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟