پٹرولنگ پولیس راولپنڈی کی کاروائی،3 پستول21روند،20کین بئیراور4بوتل شراب برآمد،6افراد گرفتار

راولپنڈی (ٹوئن سٹی نیوز): پٹرولنگ پولیس راولپنڈی نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی میں 3 پستول21روند،20کین بئیراور4بوتل شراب برآمدکر کے 6افراد گرفتارکر لئے ایس پی ریجن زنیرا اظفر کی ہدایت اور ڈسٹرکٹ افسران سردار بابر،رضا اللہ خان اور عبدالستار خان کی نگرانی میںپٹرولنگ پوسٹ 22 میل کے سب انسپکٹرصغیر عباسی نے 1پستول 3 روند،شاہ دی لس پوسٹ سے سب انسپکٹرعدنان اقبال نے 1پستول 10 روند،مصری موڑ پوسٹ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹرعمران خان نی1 پستول 8 روند،جبکہ بحریہ سے سب انسپکٹرشکیل احمد نے 20 کین بئیر، ڈہک پٹھان سے صفی الدین نے 4بوتل شراب برآمد کر لی

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟