جیل بھرو تحریک: آج پنڈی کے کمیٹی چوک پرگرفتاریاں دیں گے، شیخ رشید

پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شیخ رشید نے کہا کہ جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں آج پنڈی کے کمیٹی چوک پرگرفتاریاں دیں گے جن میں 6 ایم این ایز اور 14 ایم پی اے خود پہلے گرفتاریاں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عامر کیانی سب سے پہلے گرفتاری دیں گے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے اگلے 72 گھنٹے اہم ہیں، کسی کا باپ بھی اب الیکشن نہیں روک سکتا۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟