ایشیا ایمرجنگ کپ ، دوسرا سیمی فائنل بھارت نے جیت لیا

ایشیا ایمرجنگ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی ۔

(محمد عمر،نمائندہ ٹوئن سٹی نیوز)تفصیلات کے مطابق کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی۔

بھارت اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 211 رنز بنائے ۔جواب میں بنگلہ دیش اے کی پوری ٹیم 160 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی ۔

فائنل 23 جولائی بروز اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کولمبو میں ہی کھیلا جائیگا۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟