اسلام آباد، پولی کلینک اسپتال سے لیبارٹری مشین چوری ہوگئی

اسلام آباد: پولی کلینک اسپتال اسلام آباد میں چوری ہو گئی۔ ہسپتال سے لیبارٹری مشین چوری ہوگئی، 18 روز قبل چور مشین اٹھا کرلے گئے۔
تفصیلات کے مطابق ایزی لائف الیکٹرولائٹ مشین اسپتال کی لیبارٹری سے چوری ہوئی، جس کے بعد ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک نے تھانہ آبپارہ میں درخواست بھی دے دی۔
درخوست دینے کے بعد بھی تاحال پولیس نے الیکٹرولائٹ مشین چوری ہونے کا مقدمہ درج نہیں کیا۔
ذرائع پولی کلینک کا کہنا ہے کہ مشین لیبارٹری سے شام آٹھ بجے کے قریب چوری کی گئی ہے

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟