بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیاں 28 جون سے 21 جولائی تک کی جائیں گی، الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 22 جولائی کو شائع کی جائے گی، الیکشن کمیشن میں 23 جولائی سے 7 اگست تک ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات دائر کیے جاسکیں گے، الیکشن کمیشن وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 26 اگست کو جاری کرے گا، یاد رہے اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج ہی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے، عدالت نے فیصلہ ن لیگ اور پی پی کی درخواست پر جاری کیا۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟