کھیل کے میدان سے پاکستان کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد: (نمائندہ ٹوئن سٹی نیوز) پاکستان ایکویسٹرین فیڈریشن کے صدر صاحبزادہ سلطان محمد علی ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے سربراہ منتخب ہوگئے ۔۔۔ ووٹنگ میں شامل تمام 24ممالک نے صاحبزادہ سلطان محمدعلی کے حق میں ووٹ دیا ۔۔ اہم ترین عہدہ ملنے کے بعد ایشیا میں نیزہ بازی کے فروغ کیلیے تمام فیصلوں کا اختیار صاحبزادہ سلطان محمد علی کو حاصل ہوگیا ہے۔۔۔ واضح رہے ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے سربراہ کا انتخاب چائنہ میں ایشین ایکویسٹریئن فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشیئن گیمز کے بعد منعقد ہوا ۔۔۔ ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے ارکان میں پاکستان ، چین، جاپان ، ساؤتھ کوریا، ایران ،انڈیا، قطر، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر اہم ممالک شامل ہیں

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟