اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو فوراً رہا کرنے کا حکم
گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی