اسلام آباد میں بڑے تقریری مقابلے کا آغاز ہوگیا،پانچ سو طلبا و طالبات حصہ لیں گے

خوشی ہے کہ اس بار تقریری مقابلے کی میزبانی کا موقع ملا کرونا کی وجہ سے دوسال سے اس مقابلے کا انعقاد آن لائن کیا جارہا تھا:سمیرا توصیف

اسلام اباد میں رضی الدین شیخ تقریری مقابلے کا اغاز ہوگیا جس میں ملک بھر سے 500 طلبا و طلبات پر مشتمل 64 اسکولوں کی ٹیمیں حصہ لیں گئیں
رزی الدین شیخ ڈیبیٹیننگ کمپیٹیشن میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے ڈبیٹرز نے اسلام آباد کا رخ کرلیا ہے تقریری مقابلے میں 500 طلبہ طلبات 64 ٹیموں میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے مقابلے کی میزبان سمیرا توصیف پرنسپل سٹی سکول کا ٹوئن سٹی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اس بار تقریری مقابلے کی میزبانی کا موقع ملا کرونا کی وجہ سے دو سال سے اس مقابلے کا انعقاد آن لائن کیا جا رہا تھا اس مقابلے سے طلبا و طلبات کو لوگوں کے سامنے اپنی صلاحیتوں کو دیکھانے کا موقع میسر آئے گا مقابلے میں حصہ لینے والے طلبا و طلبات بھی پرخوش نظر آئے ان کا کہنا تھا غیر نصابی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز پر خوش ہیں اور وہ ملک بھر کے بہترین ڈیبیٹرز کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے پرخوش ہیں تقریری مقابلے 30 نومبر تک جاری رہیں گے.

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟