غوری ٹاؤن گاڑی اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم

سماجی رہنما غوری ٹاؤن نعمان اشرف۔تاجر رہنما عباس وڑائچ کا غوری ٹاؤن میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر اظہار تشویش

اسلام آباد(نمائندہ ٹوئن سٹی نیوز احسن رضا سے)غوری ٹاؤن اسلام آباد میں ٹریفک کے اصول و ضوابط نہ ہونے کی وجہ سے گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ:حادثہ اسوقت پیش آیا جب گاڑی غوری ٹاؤن کے باہر والے راستے کی جانب سے اور موٹر سائیکل داخلی راستے کی جانب جا رہا تھا۔عینی شاہدین کے مطابق گاڑی کے اپنی سمت سے ہٹ کر مخالف سمت کی جانب جانے کی وجہ سے حادثہ رونماہوا۔دونوں آپس میں مخالفت سمت سے ٹکرائے۔ گاڑی اور موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا البتہ جانی نقصان نہیں ہوا،سول سوسائٹی غوری ٹاؤن کے کارکنان سمیت تاجر برادری نے غوری ٹاؤن میں بڑھتے ہوئے حاثات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے غوری ٹاؤن کو علاقہ غیر سمجھ رکھا ہے،ٹریفک پولیس قوانین پر عملدارآمد کروانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے،سماجی رہنما نعمان اشرف ،تاجر رہنما غوری ٹاؤن عباس وڑائچ نے بھی ٹریف پولیس کی لاپرواہی اور غوری ٹاؤن میں سڑکوں کی خستہ حالی کو حادثات کی وجہ قرار دیا

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟