پاکستان تحریک انصاف نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دے دی

پی ٹی آئی اسلام آباد کا اتوار کو مہنگائی کے خلاف احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد(احسن رضا)پی ٹی آئی اسلام آباد کا عمران خان کی ہدایت کے مطابق اتوار کی رات بدترین مہنگائی کے خلاف زبردست احتجاج کرنے کا فیصلہ، اس موقع پر چیئرمین عمران خان کا تاریخی خطاب براہ راست دکھایا جائے گا سیکرٹری جنرل اسد عمر اور صدر اسلام آباد ریجن علی نواز اعوان کی زیرصدارت ریجنل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی بھرپور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے جس میں اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں سے کارکنان اور عام شہری بھرپور شرکت کریں گے اس موقع پر ایف نائن پارک میں چیئرمین عمران خان کا تاریخی خطاب براہ راست دکھایا جائے گا

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟