اسلام آباد میں پولن الرجی پر قابو پانے کیلئے پیشگی اقدامات کر رہے ہیں، ڈاکٹر مختار برتھ

ماحولیاتی ماہرین کے مطابق جنگلی شہتوت مقدار کے لحاظ سے سب سے زیادہ الرجی پیدا کرنے سبب ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ

اسلام آباد (اسامہ قذافی سے) وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر اسلام آباد میں پولن الرجی پر قابو پانے کیلیے پیشگی اقدامات کو بروقت یقینی بنارھے ہیں ڈاکٹر مختار بھرتھ

ماحولیاتی ماہرین کے مطابق جنگلی شہتوت مقدار کے لحاظ سے سب سے زیادہ الرجی پیدا کرنے سبب ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ

اسلام۔اباد سے الرجی کے خاتمے کیلیے جنگلی شہتوت کو مرحلہ وار تلف کیا جارھا ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ

80 ہزار سے ایک لاکھ تک جنگلی شہتوت کے درخت موجود ہیں جن کو تلف کیا جایے گا ڈاکٹر مختار بھرتھ

اس کے پیش نظر دس لاکھ ماحول دوست درخت متبادل کے طور پر سی ڈی اے لگا چکا ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ

جو الرجی کے خاتمے کے منصوبے میں شامل تھا ڈاکٹر مختار بھرتھ

تین سے چار لاکھ درخت سی ڈی آیے مزیز لگایے گی ڈاکٹر مختار بھرتھ

رواں سال کے وسط تک کاغذی شہوت کا بھی خاتمہ ہو جایے گا ڈاکٹر مختار بھرتھ

سی ڈی اے نے ایف ناین پارک میں الرجی کی روک تھام کے حوالے سے خصوصی اقدامات کیے ہیں ڈاکٹر مختار بھرتھ

الرجی کی روک تھام کیلیے اسلام آباد کے اندر مختلف پھولوں کی دکانوں پر پارتھینئم کے پودوں کو روکنے کا منصوبہ بنایا ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ

پارتھینیم کی مختلف انواع زہریلے گھاس ہیں جو سانس کی الرجی کا سبب بنتے ہیں ڈاکٹر مختار بھرتھ

ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن کو آگاہ کر دیا ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ

اسلام آباد میں گلدستے میں اس پلانٹ پر سختی سے پابندی لگائی جائے ڈاکٹر مختار بھرتھ

عوام الناس کی صحت کی حفاظت کرنا حکومت کی اولین ترجیح ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ

عوام سے اپیل الرجی کی خاتمے کیلے حکومت کا بھر پور ساتھ دے ڈاکٹر مختار بھرتھ

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟