پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی

پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی، چنئی میں ہاکی کے بڑے مقابلے کا میدان رات 8 بجے سجے گا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت ایشیئن ہاکی چیمپئنز کے بڑے میچ کیلئے آج دوبدو ہو رہے ہیں۔ میدان چنئی کا ہے اور مقابلے میں ایسے حریف آ رہے ہیں جن کا مقابلہ کھیل نہیں بلکہ میدان جنگ کا نقشہ پیش کرتا ہے۔ پاکستانی ہاکی پلیئرز نے اپنی بھرپور تیاری کر لی اور بھارت کو میچ ہرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

گرین شرٹس کو بھارتی ٹیم پر ایک برتری حاصل ہے کہ وہ اگر میچ برابر بھی کر لیں تو سیمی فائنل میں پہنچ سکتے ہیں۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟