نادرا وین لوٹنے والے ملزمان گرفتار

تھانہ پیرودھائی پولیس نے نادرا کی وین کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی  (ٹوئن سٹی نیوز) تھانہ پیرودھائی پولیس نے نادرا کی وین کو لوٹنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ،پویس کے مطابق  گرفتار ملزمان میں چٹا خان گینگ کے 3 کارندے شامل ہیں،ملزمان کے قبضے سے موبائل فون اور نادرا وین سے لوٹا گیا کیمرہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق  گرفتار ملزمان کی شناخت حسن عرف چٹا خان، ہارون خان اور عبدالوہاب کے ناموں سے ہوئی۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟