فیض حمید کے بھائی کے گھر چوری، کروڑوں کا نقصان

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری ہو گئی۔

نجی ٹی وی  جیو نیوز کے مطابق  گھریلوملازمین کے خلاف تھانہ نیلہ میں چوری کا مقدمہ درج کر لیاگیا، نجف حمید نے پولیس کو بتایا کہ ملازمین نے ایک کروڑ 7 لاکھ روپے نقد اور ایک آئی فون 13 پرو موبائل چوری کئے۔

نجف حمید کا مزید کہناتھا کہ وقوعہ کے روز بسلسلہ علاج لاہور گیا ہواتھا،واپس آیا تو سیف سے ایک کروڑ 7 لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون غائب تھے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟