محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور قائد حریت سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یوتھ تنظیموں کی اے پی سی کل ہوگی

کشمیر یوتھ الائنس کے زیراہتمام ہونے والی آل پارٹیز یوتھ کانفرنس کی صدارت صدر کشمیر یوتھ الائنس ڈاکٹر مجاہد گیلانی کریں گے


اسلام آباد: محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیرخان اور قائد حریت سید علی شاہ گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کشمیر یوتھ الائنس کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کل(ہفتہ)نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوگی کانفرنس کا آغاز دوپہر دو بجے ہوگا جبکہ اے پی سی کی صدارت صدر کشمیر یوتھ الائنس ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی کریں گے، سابق صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان مہمان خصوصی ہوں گے۔آل پارٹیز یوتھ کانفرنس میں شرکت کیلئے چالیس سے زائد یوتھ تنظیموں کے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟