جون کے ماہ میں ٹھنڈ کا سما
اسلام آباد میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
اسلام آباد میں گزشتہ ہفتوں (رپوٹ : احسن رضا) سے گرمی کے بعد مسلسل بارشوں کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے اور سکون کا سانس لیا۔وفاقی دارالحکومت میں دن میں درجہ حرارت 21° جب کہ شام کے بعد 18° پر جا پہنچا اور سردیوں کا سا موسم کا منظر پیش کرنے لگا۔
اسی دوران شہریوں نے ٹویٹر کا محاذ سنبهال لیا اور دلچسپ تبصرے کیے:
ایک صارف نے لکھا "ڈیٹے 21 جون،ویتھر 21°”
Date: 21 June
Weather: 21°c#Islamabad ☔ 🇵🇰 https://t.co/EckQVg6hNe— Stargenic (@Stargenic1) June 21, 2022
کسی نے ٹویٹ کیا”ہیلو ونڑر ان جون”
#Islamabad 19° ⛈️ pic.twitter.com/Gf1Qt2NGcS
— Chaudhry Ahsan Raza Jutt (@AhsanRaza_Jutt) June 21, 2022