مٹی کی دھول اور کتوں کا راج

مروہ ٹاؤن اسلام آباد میں مٹی کی دھول اور کتوں کا راج

اسلام آباد:ترلائی (رپورٹر احسن رضا) کے علاقہ مروہ ٹاؤن میں گلیوں اور چوکوں میں بڑی تعداد میں آوارہ کتے پھرتے رہتے ہیں۔والدین اپنے بچوں کے بارے میں پریشان ہیں:ان کا کہنا ہے اگر کتے بچوں کو کاٹ لیتے ہیں تو یہ بچوں کے لیے جان ليوا ثابت ہو سکتا ہے۔مزید برآں ڈرائیونگ کرتے ہوئے اکثر کتے یک دم اگے آجاتے ہیں اور اس طرح کافی ٹریفک حادثات پیش آ چکے ہیں۔

دوسری طرف مروہ ٹاؤن اسلام آباد میں ہر وقت مٹی کی دھول چھائی رہتی ہے۔جس سے شہریوں کو مختلف آنکھ،سانس وغیرہ کے امراض لگ رہے ہیں۔
مروہ ٹاؤن کے شہریوں کا حکومتِ پاکستان سے مطالبہ ہے کہ اس علاقہ میں انتظامیہ کو فعال کیا جاۓ اور جلد از جلد مناسب اقدام کیے جائیں۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟