وفاقی دارالحکومت میں روڈ بند ہونے کی وجہ سے سٹوڈنٹس پریشان
اسلام آباد(احسن رضا): الیکشن کمیشن کی طرف سے سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے بعد عوام وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں پر نکل آئے اور کافی راستے بند کر دیے۔سٹوڈنٹس تعلیمی اداروں میں بند رہ گئے۔سٹوڈنٹس خاص طور پر فی میل سٹوڈنٹس اور ان کی فیملیز پریشانی کا شکار جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی۔کیا ان سٹوڈنٹس کی ٹرانسپورٹ کی سہولت کا کچھ بن پاۓ گا؟
Some main roads are Blocked in Islamabad and buses of Universities including @IIUI_OFFICIAL refuse to provide facility of transport to female students(Drivers know the best alternative routes) : LOCAL.@CMShehbaz @ICT_Police @dcislamabad @BBCUrdu
— Chaudhry Ahsan Raza Jutt (@AhsanRaza_Jutt) October 21, 2022