ڈالر کی اونچی اڑان، نیا ریٹ سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد (اسامہ قذافی) :ڈالر بے لگام، قیمت میں بڑا اضافہ ایک دن میں 19 روپے مہنگا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 260 روپے میں بکنے لگا

پاکستان میں حالیہ دنوں میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آج بھی ڈالر کی قیمت میں 19 روپے اضافہ ہوا ہے جس کی بعد اوپن مارکیٹ میں اسکی قیمت 260 روپے تک پہنچ گیا

وزیر خزانہ اور حکومت ڈالر کی قیمت کنٹرول کرنے میں ناکام

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟