سینیٹ نے اسلام آباد دارالخلافہ وقف املاک (ترمیمی) بل 2021ء پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں 20 ایام کار کی توسیع کی منظوری دے دی

اسلام آباد (احسن رضا): سینیٹ نے اسلام آباد دارالخلافہ وقف املاک (ترمیمی) بل 2021ء پر قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں 20 ایام کار کی توسیع کی منظوری دے دی۔جمعرات کو سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر فیصل سلیم نے تحریک پیش کی کہ اسلام آباد دارالخلافہ وقف املاک ایکٹ 2020ءمیں مزید ترمیم کرنے کا بل اسلام آباد دارالخلافہ وقف املاک (ترمیمی) بل 2021ءپر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں 20 ایام کار کی توسیع کی منظوری دی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟