نگران وزیر اعظم کے امیدواروں کی فہرست میں راحیل شریف کا نام بھی شامل

وزیر اعظم شہباز شریف اور راجہ ریاض دونوں نے ایک دوسرے سے امیدواروں کی فہرست کا تاحال تبادلہ ہی نہیں کیا تاہم نگران وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں راحیل شریف کا نام بھی شامل ہونے کا انکشاف ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ندیم ملک نے سماء نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ نگران وزیر اعظم کے امیدواروں کی فہرست میں سابق آرمی چیف راحیل شریف کا نام بھی شامل ہے، تاہم وزیر اعظم شہباز شریف اور راجہ ریاض دونوں نے ایک دوسرے سے امیدواروں کی فہرست کا تاحال تبادلہ ہی نہیں کیا، کہا جا رہا ہے کہ اسٹیبلیشمنٹ کی جانب سے اگر کوئی نام تجویز کیا گیا تو دونوں افراد اس کی حمایت کریں گے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟