اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ و مجسٹریٹ سیکرٹریٹ اسلام آباد کا اہم دورہ

اسلام آباد (احسن رضا) : منگل کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ و مجسٹریٹ سیکرٹریٹ نے سیکرٹریٹ سب ڈویژن میں سی ڈی اے انفورسمنٹ ٹیموں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں انسداد تجاوزات و غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔مجسٹریٹ سیکرٹریٹ نے آپریشن کے دوران متعدد غیر قانونی ڈھانچے کو مسمار کر دیا گیا، مواد ضبط کر لیا گیا اور غیر مجاز عمارتوں/پلازوں کو سیل کر دیا گیا۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟