یوم دفاع پاکستان پرعام تعطیل نہیں ہوگی
وم دفاع پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل نہیں ہوگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال بھی 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل نہیں ہوگی۔
کل یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ملک بھر میں تقریبات منعقد ہوں گی۔
مقررین دفاع پاکستان کی اہمیت اور شہدائے 6 ستمبر کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں گے۔