اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے شدید بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایت جاری کردی۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے شدید بارشوں کے پیشِ نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ہدایت جاری کردی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ شدید بارشوں کے دوران پاکستان ٹیلی کام کو کہا ہے کہ ٹاور اور براڈ بینڈ کی سہولت چلتی رہے۔

علاوہ ازیں امین الحق نے کراچی، ٹھٹہ اور سجاول میں ممکنہ طوفان کے پیشِ نظر متعلقہ حکام سے ہنگامی رابطے کیے ہیں۔

 

 

وزیر آئی ٹی نے کراچی، ٹھٹہ، سجاول، ابراہیم حیدری اور مبارک ویلیج سمیت طوفان سے ممکنہ متاثر ہونے والے علاقوں میں اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔

امین الحق نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں اپنی وزارت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟