پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رہنما فاطمہ عاطف ملہی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

پاکستان مسلم لیگ (ق) کی اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

(محمد عمر،نمائندہ ٹوئن سٹی نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رہنما فاطمہ عاطف ملہی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

فاطمہ عاطف نے پیپلز پارٹی پنجاب خواتین ونگ کی صدر ثمینہ خالد گھرکی سے ملاقات کی اور اس دوران پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر پی پی خواتین ونگ پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے فاطمہ عاطف ملہی کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدیدکہا

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟