سیاستدانوں کو چاہئے کہ آرمی چیف سے کچھ سیکھیں، فردوس عاشق اعوان

استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عسکری سپہ سالار نے اقتصادی سپہ سالار کا کردار ادا کیا ہے جس سے تمام سیاستدانوں کو سیکھنے کی ضرورت ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، ہماری پارٹی ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام لائے گی

انہوں نے کہا کہ ایک شخص اپنی ذات کو آگے رکھتے ہوئے ملکی اداروں اور سلامتی پر حملہ آور ہوا جس کا انجام سب کے سامنے ہے۔

فردوس عاشق کا کا کہنا تھا کہ 14 اگست سے پارٹی کا باقاعدہ آغاز کر رہے ہیں، قیام پاکستان اور استحکام پاکستان پارٹی کی سالگرہ اکٹھے منائیں گے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟