ایک اور 9 سالہ معصوم جنسی ہوس کی نذر، درندے نے شیطانی کام کے بعد قتل کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور معصوم بچہ  جنسی ہوس کی نذر ہو گیا، انسانی شکل میں درندے نے شیطانی کام کے بعد 9 سالہ بچے کو قتل کر دیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کڑی شموزی میں 9 سالہ معصوم بچے کو ہوس کے پجاری نے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا، جب بچہ بے حال ہو گیا تو جنسی زیادتی کرتا رہا۔

بچہ غیر انسانی فعل کےنتیجے میں شدید زخمی ہو گیا تو جنسی بھوک مٹانے کے بعد معصوم کی جان بھی لے لی۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟