بارہ سالوں میں اب تک ایک ہزاراسی کرپشن اسکینڈلز کے واقعات ہو چکے ہیں

بھارتی ٹی وی کے مطابق کرنل سے اوپر کے رینک کے افسران کو سی ایس ڈی سے مفت شراب کی مراعات دی جانے لگی،جوانوں کے لئے صر ف چاربوتلیں جبکہ افسرانِ بالا کیلئے کوئی حد متعین نہیں۔

بھارتی فوجی افسران مفت شراب لے کرمارکیٹ میں بیچنے لگے،فوجی افسران نے انکم ٹیکس کم ادا کرنے کیلئے بھی قانون سازی کر لی،جوانوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔

بھارتی فوجی افسران مفت کا راشن بھی ہڑپتے ہیں،کارگل جنگ میں مرنے والے بھارتی فوجیوں کے کفن کی خریداری پر بھی میجرجنرل سمیت تین افسران نے کروڑوں کی کرپشن کی دوہزار تیرہ میں بھارتی ائیرفورس کے لئے ہیلی کاپٹر کی خریداری پر بھارتی چیف تیاگی نے کروڑوں روپے ہتھیائے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟