سردیوں میں ریسکیو 1122 کی طرف سے عوام کے لیے اہم پیغام

سردیوں میں گیس کے متعلقہ آلات کا استعمال زیادہ ہونے کی وجہ سے آگ لگنے کے واقعات بڑھ جاتے ہییں زیادہ تر حادثات گیس لیکج کے باعث پیش آتے ہیں

عوام سے اپیل ہے کہ اس طرح کے حادثات سے بچنے کے لیے گیس سے متعلقہ آلات کے استعمال میں احتیاط برتیں رات کو سونے سے پہلے گیس سے متعلقہ آلات( ہیٹر، چولہے وغیرہ) لازمی بند کریں

گھر میں گیس لیکج محسوس ہونے پر بجلی کا سوئچ اور آگ ہرگز نہ جلائیں گھر میں گیس لیکج محسوس ہونے پر تمام دروازے اور کھڑکیاں کھول دیں اور تمام افراد گھر سے باہر چلے جائیں

خدانخواستہ، اگر ایسا کوئی حادثہ پیش آئے تو فوری طور پر 1122 کو اطلاع دیںریسکیو 1122 کو بروقت اطلاع دینے سے ہی بروقت ریسپانس ممکن ہے ریسکیو 1122

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟