اسلام آباد بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور ، مئیر ، ڈپٹی مئیر کے انتخابات براہ راست ہونگے، فوری نافذ العمل

ٹوئن سٹی نیوز:مقامی حکومتی ایکٹ 2015 میں مزید ترمیم کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا،بل کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات بل فوری طور نافذ العمل ہو گا بل کے تحت اسلام آباد کی یونین کونسل کی تعداد 125 ہو گی میئر اور ڈپٹی میئر کا الیکشن براہ راست ہو گا،مئیر اور ڈپٹی میئر کے لیے ایک ہی ووٹ کاسٹ ہو گا میئر اور ڈپٹی میئر کی نشست کسی بھی صورت خالی ہونے پر دوبارہ براہ راست انتخاب ہو گا۔مئیر اور ڈپٹی میئر کے براہ راست انتخاب کے لیے ووٹنگ یونین کونسل کے الیکشن کے روز ہی ہو گی

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟