اسلام آباد کے اداروں کے اوقات میں تبدیلی

اسلام آباد(عمار بن یاسر) تعلیمی اداروں کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی اوقات میں تبدیلی شدید سردی کی لہر کے باعث کی گئی
وفاقی محکمہ تعلیم نے اوقات کی تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا سنگل شفٹ چلانے والے ادراے صبح 8:30 سے دن 02:30 تک کھلے رہیں گے،نوٹیفیکیشن

جمعے کے دن ساڑھے آٹھ سے ساڑھے بارہ تک ادارے کھلے رہیں گے، ڈبل شفٹ والے تعلیمی اداروں کے اوقات
مارننگ شفٹ صبح آٹھ بجے سے ڈھیڑ بجے تک ہوگی،جمعے کے روز آٹھ بجے سے ساڑھے بارہ تک شفٹ ہوگی فیڈرل بورڈ کی جانب سے جاری نوٹفیکشن کے مطابق ایوننگ شفٹ ڈیڑھ سے شام سات بجے تک ہوگی، جمعے کے دن شفٹ ڈھائی سے لیکر شام سات بجے تک ہوگی، سردی اور مہنگائی کے باعث طلباء و طالبات کو کسی بھی رنگ کے سوئٹرز یا جیکٹ یونیفارم کے علاوہ پہننے کی اجازت ہوگی، اوقات آج بروز 11 جنوری سے نافذ العمل ہونگے،

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟