سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کولمبو میں سری لنکا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ففٹی بنانے کے بعد سعود شکیل اپنے کیریئر کے پہلے سات ٹیسٹ میں سے ہر ایک میں نصف سنچری بنانے والے تاریخ کے پہلے بلے باز بن گئے۔

اس سے قبل بھارت کے سنیل گواسکر، پاکستان کے سعید احمد، ویسٹ انڈیز کے باسل بچر اور نیوزی لینڈ کے برٹ سٹکلف نے اپنے کیریئر کے پہلے چھ ٹیسٹ میں سے ہر ایک میں نصف سنچریاں سکور کیں ۔

سعود شکیل اب تک اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 87.50 کی اوسط سے 875 رنز بنا چکے ہیں جن میں 7 نصف سنچریاں اور 2 سنچریاں شامل ہیں

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟