میرا دل بھر گیا ہے اب کوئی عہدہ نہیں لوں گا۔ سعد رفیق

اسلام آباد (اسامہ قذافی ) :میرا دل بھر گیا ہے اب کوئی عہدہ نہیں لوں گا ایسی جمہوریت میں جہاں اسٹیبلشمنٹ کی اس حد تک مداخلت ہو اور ملک میں مارشل لاء لگا کر تباہ کر دی جائے. میں عمران خان سمیت سبکو کہوں گا آؤ ٹیبل پر بیٹھ کر مزاکرات کر لو ورنہ ملک ہاتھ سے نکل جائے گا. پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ خاندانی سیاست، اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت اورنظریہ ضرورت کے تحت فیصلہ دینے والے جج ہیں

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بیان

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟