پٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پٹرول پمپ بند کرنے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہوتا ہے۔
عوام جمعہ 21 جولائی کی شب تک پیٹرول خرید لیں
22 جولائی کو صبح 6 بجے سے پاکستان بھر کے پیٹرول پمپس بند کر دیئے جائیں گے۔
پورے ملک میں 22 جولائی سے کام بند کرنے کا اعلان کررہے ہیں۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی پریس کانفرنس