پراسیکیوٹر جنرل نیب اصغر حیدر نےمدت پوری ہونے سے پہلے ہی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پراسیکیوٹر جنرل سید اصغر حیدر کی مدت ملازمت فروری 2024 میں مکمل ہونا تھی، پراسیکیوٹر جنرل کی منظوری کے بغیر نیب عدالت میں ریفرنس دائر نہیں کر سکتا۔ نیب ترمیمی قانون کالعدم ہونے پر مقدمات کی بحالی کیلئے بھی پراسیکیوٹر جنرل کی منظوری لازمی ہے۔

پراسکیوٹر جنرل سید اصغر حیدر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کے ذریعے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو بھجوا دیا ہے،مستعفی ہونے کی وجہ انہوں نے ذاتی وجوہات بتائی ہیں اور کہا کہ وہ  مزیداس عہدے پر کام جاری نہیں رکھ سکتے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟