قومی اسمبلی کے ارکان کو آج الوداعی ڈنر دیا جائے گا، دعوت نامے ارسال

قومی اسمبلی کے ارکان کو آج الوداعی ڈنر دیا جائے گا، جس کیلئے دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں۔

پندرہویں قومی اسمبلی کا آخری اجلاس  آج ہو گا، جس میں ارکان  کو گروپ فوٹو اور الوداعی ڈنر میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

ارکان کو ڈنر کے دعوت نامے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے گئے ہیں۔ اراکین قومی اسمبلی کا گروپ فوٹو سیشن آج شام ساڑھے پانچ بجے اور الوداعی ڈنر رات ساڑھے سات بجے ہو گا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں امن و امان ، خارجہ پالیسی اور معاشی صورتحال پر بحث ہو گی۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟