ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 2500 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 2500 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 2139 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 87 ہزار 757 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہوکر 1948 ڈالر فی اونس ہے۔

 

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی ایک تولہ سونا 4 ہزار روپے سستا ہوا تھا۔

 

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟