پاکستان کی نصف سے زیادہ آبادی کو صاف خوراک تک میسر نہیں

صاف ستھری خوراک پاکستان سمیت دنیا بھر میں سنگین مسئلہ بن گئی

 

پاکستان کی نصف سے زائد آبادی صاف خوراک سے محروم ہے جب کہ بلوچستان میں فوڈ اتھارٹی کے صرف 8 ڈویژنل ہیڈ کواٹر تک محدود ہونے کی وجہ سے ناقص خوراک کی فراہمی کی روک تھام ممکن ہی نہیں۔

ماہرین خوراک کے مطابق غیر محفوظ خوراک کی وجہ سے ایک دو نہیں بلکہ 200 اقسام کی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات رہتے ہیں اور 5 میں سے ایک شخص ناقص خوراک کی وجہ سے بیماریوں کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟