کس عرب ملک میں سب سے زیادہ تنخواہ دی جاتی ہے؟

ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ خلیجی ممالک میں سے سعودی عرب ایسا ملک ہے جہاں تارکین وطن کو سب سے زیادہ تنخواہ دی جاتی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  یہ سروے کنسلٹنسی ’ای سی اے انٹرنیشنل‘ کی طرف سے ’دی مائی ایکپیٹریٹ مارکیٹ پے‘ کے نام سے کیا گیا ہے۔

سروے نتائج کے مطابق اس وقت سعودی عرب میں تارکین وطن سالانہ اوسطاً83ہزار 763پاﺅنڈز (تقریباً 3کروڑ 6لاکھ 99ہزار روپے)کما رہے ہیں۔

سعودی عرب میں تارکین وطن کی تنخواہ اس کے باوجود دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ان کی تنخواہ میں تین فیصد کی کمی بھی کی گئی ہے۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟