اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران ڈبل سواری پر پابندی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محرم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرآئندہ دس دنوں کے لیے جبکہ ڈرون کیمروں کے استعمال پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، بائیک کی ڈبل سواری پر پابندی کا مقصد اسلام آباد ضلع کی ریونیو/علاقائی حدود میں عوامی امن و سکون کو کسی بھی خطرے سے بچانا ہے، ڈبل سواری پر پابندی دس دنوں کے لیے ہوگی،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

مرکزی ڈیسک

ٹوئن سٹی نیوز پاکستان کے دو بڑے شہروں راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی سطح کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے،جو جڑواں شہروں کی مقامی خبروں کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کا مقامی کلچر، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور شخصیات کو سامنے لےکر آتا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Open chat
رہنمائی حاصل کریں
السلام علیکم! ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟