ٹوئن سٹی نیوز کا نئے سال کے موقع پر اہم پیغام
ٹوئن سٹی نیوز کی جانب سے شہریوں کو نئے سال کے موقع پر اہم پیغام
جڑواں شہروں (ٹوئن سٹی نیوز):اس سال 2023 میں اپنے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنا اہم کردار ادا کریں۔حالیہ درپیش سیاسی و معاشی بحران پر قابو پانے کے واسطے ریاستِ پاکستان کا ساتھ دیں۔ملک کا دفاع قوم سے وابستہ ہے۔آزاد فضا میں آزاد سانس لیتے ہوئے اللّه قادر مطلق کا شکر ادا کریں۔کشمیر و فلسطین سمیت تمام امت مسلمہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔سال 2023 قابلیت کے حامل ارشد شریف شہید کی کمی ضرور محسوس کرے گا۔
"2023 ارشد شریف کے نام”
چودھری احسن رضا جٹ نے ٹویٹ کیا : "ویلکم 2023”
#Welcome2023 💔@javerias pic.twitter.com/Kr0QEJTiFh
— Chaudhry Ahsan Raza Jutt (@AhsanRaza_Jutt) December 31, 2022